لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
ناروچ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص طویل عرصے تک زندہ رہنا چاہتا ہے تو جب بھی کسی اوپری منزل کی طرف چڑھنا ہو تو بجائے کے لفٹ کا سہارا لیا جائے، سیڑھیاں چڑھنے کو ترجیح دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی…