چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی اور یوکرین جنگ میں روس…

Read More

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم…

Read More

سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ

کیلیفونیا(بیورورپورٹ) زیادہ تر عمر رسیدہ افراد سرجری کا سُن کر پریشان ہوجاتے ہیں اور اس سے انکار کردیتے ہیں لیکن نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ ہر سرجری سے بچنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے اس بات کا تعین کرنے کے لیے ایک مطالعہ کیا کہ سرجریوں سے ہونے والی پیچیدگی کا سب…

Read More

جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ان کی جنگ بندی کی تجویز پر اپنا جواب دے دیا ہے اور اس کا جائزہ لینے کے بعد ردعمل دیا جائے گا۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق قطر میں موجود حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیا نے بیان میں کہا کہ حماس کو مصر اور…

Read More

شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(بیورورپورٹ)شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔افراط زر میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ پلیئرز شرح سود میں کمی کی توقع کررہے ہیں تاہم تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیرونی عوامل بالخصوص مڈل ایسٹ کی صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو…

Read More

پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے

کراچی(بیورورپورٹ) شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے، انھوں نے…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا

سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد سلمان بٹ نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے ٹاپ آرڈر میں بابراعظم، محمد رضوان کے علاوہ صائم ایوب، عثمان خان، افتخار احمد…

Read More

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور کشمیر میں بھی ووٹنگ ہوگی۔بھارت میں ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کی 543 نشستوں پر الیکشن کے لیے…

Read More

چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات

ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں ذکر کیا جارہا ہے جو غفلت کے نتیجے…

Read More