admin

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی

کراچی(بیورورپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان ہی ایونٹ کی میزبانی کرے گا،شریک ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے …

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے اسٹار بیٹر مچل مارش کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ سینئیر کھلاڑیوں میں اسٹیو اسمتھ اور مارنوس لبوشین ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔سلیکشن کمیٹی کے سربراہ جارج بیلی نے ٹیم…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان سے قبل قومی ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹرز میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں جنوبی افریقا کیخلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث میگا ایونٹ میں سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل ہیں جبکہ انکی محمد رضوان، عثمان خان…

Read More

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی…

Read More

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے ایک قریبی کہکشاں میں پانچ کروڑ سورجوں سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ کیا ہے۔محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے وسیع مقدار میں خارج ہوتی گیس کا مشاہدہ کیا۔ یہ اخراج اتنے بڑے پیمانے پر…

Read More

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے لائیو…

Read More

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ متعارف…

Read More

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم…

Read More

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے اور یہ فیچر گوگل پلے بِیٹا پروگرام…

Read More

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد

سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ ’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔رپورٹس کے مطابق یہ ’پوئٹس کیمرا‘ ایک پولرائزڈ کیمرے…

Read More