admin

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں۔چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر بھی اسی طرح اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ شیماء العرعیر کو الرمل کلینک کے قریب ان کے…

Read More

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی

 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلبا پر پولیس نے چڑھائی کردی جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اٹلانٹا کی یونی ورسٹی میں پولیس نے پُرامن طلبا پر کالی مرچ اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں۔…

Read More

بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ کرنے والی 19 سالہ پراچی نگم کو سوشل میڈیا پر اپنے چہرے اور ہونٹوں سے اوپر مونچھوں کی طرح بال اگنے پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس ذہین بچی کے بورڈ مں ٹاپ کرنے کے بعد…

Read More

عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 15 اور کم…

Read More

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات میں اسرائیلی حکومت کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا…

Read More

بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا

اجمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو تشدد کرکے شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے علاقے کنچن نگر میں ہفتہ کی صبح امام مسجد کو مبینہ طور پر تین نقاب پوش شرپسندوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت…

Read More

غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو اسرائیلی ریزرو فوجی مارے گئے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ وسطی غزہ کی پٹی میں ہونے والی جھڑپ میں 37 سالہ کلکدان مہر اور 28 سالہ ادو ابیب…

Read More

اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کی خبروں کے دوران صیہونی ریاست کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے نوصیرات پناہ گزین کیمپ اور غزہ شہر میں ڈرونز کے ذریعے بمباری…

Read More

شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(بیورورپورٹ)شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔افراط زر میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے مارکیٹ پلیئرز شرح سود میں کمی کی توقع کررہے ہیں تاہم تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیرونی عوامل بالخصوص مڈل ایسٹ کی صورتحال کے باعث عالمی معیشت کو…

Read More

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف

پشاور(بیورورپورٹ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن وزیرستان جج شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بحفاظت اپنے گھرپہنچ چکے ہیں۔ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ…

Read More