چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات

ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں ذکر کیا جارہا ہے جو غفلت کے نتیجے…

Read More

دل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیاء دُگنی مقدار میں استعمال کرنے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ قلبی مرض میں مبتلا افراد اپنے سماجی و معاشی رتبے سے قطع نظر روزانہ تجویز کردہ مقدار سے دُگنی مقدار میں سوڈیم استعمال کرتے ہیں۔قلبی مرض میں مبتلا افراد پر کی جانے والی یہ تحقیق رواں ماہ کے ابتداء میں امیریکن کالج آف کارڈیولوجی کے سالانہ سائنسی…

Read More

امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی(بیورورپورٹ) آغا خان یونیورسٹی کے شعبہ طب میں نیورولوجی کے پروفیسر محمد واسع کو امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی فار گلوبل پیشنٹ اینڈ نیورولوجی ایڈووکیسی کی جانب سے کولوراڈو میں ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔آغا خان یونیورسٹی کی جاری پریس ریلیز کے مطابق پروفیسر محمد واسع کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ ہیں جو جنرل نیورولوجی اور فالج…

Read More

جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک بھارتی کمپنی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والی خاتون نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ان وجوہات کا ذکر کیا ہے جن کی وجہ سے اکثر ملازم نوکری جوائن کرنے کے چند مہینوں یا 1 سال بعد ملازمت چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پوار نامی خاتون…

Read More

خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپتال میں داخل خواتین کے مرنے کا امکان اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ان کی ڈاکٹر خود بھی ایک خاتون ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور 65 سال اور اس زائد عمر کے مریضوں کا مطالعہ کیا گیا جو کہ اینالز آف…

Read More

بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر مزدوروں کی ذہنی صحت میں مسائل کا سبب بن رہا ہے۔اقوامِ متحدہ کی ایک ایجنسی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے مطابق شدید موسم، موسمیاتی تغیر کے سبب ہونے والی تباہی اور شدید گرمی، یہ تمام عوامل بے چینی، ڈپریشن اور پوسٹ ٹراماٹک…

Read More

دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ

بارسیلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔ماہرین کے مطابق مچھروں کے سبب پھیلنے والی وبائیں (گلوبل وارمنگ کے وجہ سے) شمالی یورپ اور دنیا کے دیگر…

Read More

پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع

مشیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے پیشاب کا ایک ٹیسٹ وضع کیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی (حیوی تشخیص) کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق رکھنے والے 18 جینیات کو دیکھا جائے گا۔مائی پروسٹیٹ اسکور 2.0 (ایم پی ایس 2) نامی ٹیسٹ کو وضع کرنے والے یونیورسٹی…

Read More

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے  نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  2023 میں شرح پیدائش ریکارڈ سطح تک کم ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے حال ہی شرح پیدائش کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے جس میں بتایا گیا…

Read More

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

کیمبرج(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت…

Read More