جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں ان کی…

Read More

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل

پشاور(بیورورپورٹ)عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی، جس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور…

Read More

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

 اسلام آباد(بیورورپورٹ)نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی، جس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جاب سے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کے خلاف ریفرنس…

Read More

عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت نکاح کیس کو دوسری عدالت منتقل کرنے کی خاور مانیکا کی درخواست مسترد کر دی۔خاور مانیکا کا سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کے اظہار اور کیس ٹرانسفر کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا گیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…

Read More

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان

اسلام آباد(بیورورپورٹ)بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان ہے۔بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گِل کی آج پھر عدم حاضری پر عدالت برہم ہوئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ پھر کہہ رہا ہوں فریقین عدالت کے…

Read More

کراچی؛ جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی(بیورورپورٹ) نیوچالی شارع لیاقت کراچی چیمبر آف کامرس کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں مبینہ طور پر گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دکان کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکے کے بعد…

Read More

ججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ نے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔چیف جسٹس پاکستان نے وضاحت کی تین رکنی کمیٹی نے فیصلہ…

Read More