پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے

کراچی(بیورورپورٹ) شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے، انھوں نے…

Read More

خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نوجوان صائم ایوب، عثمان خان اور انجری کے شکار ہونے والے اعظم خان کے مستقبل کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے تینوں نوجوان کرکٹرز صائم، عثمان اور اعظم خان کی…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا

سابق کرکٹر و معروف کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی20 میچ کے آغاز سے قبل اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے سابق کرکٹر بازید خان نے فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کے طور پر محمد حارث جبکہ محمد رضوان…

Read More

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس

کراچی(بیورورپورٹ) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 ویمنز انٹرنیشنل سیریز میں دوسری مسلسل شکست پر پاکستان کی بیٹر منیبہ علی نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر منیبہ علی کا کہنا ہے کہ5 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں مسلسل ناکامی پر افسوس ہے، مایوس کن بات ہے کہ ہم جیت نہیں پارہے،…

Read More

احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان

لاہور(بیورورپورٹ) پیسر احسان اللہ کی انجری کے بارے میں میڈیکل پینل کی رپورٹ ایک، دو روز میں موصول ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل، بدھ تک پینل کی رپورٹ آجائیگی، ابھی اس پر کوئی تبصرہ…

Read More

چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل

لاہور(بیورورپورٹ)چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان میں میزبانی کیلیے شیڈول آئی سی سی کو ارسال کردیا گیا، جس میں بھارت کے میچز پاکستان میں ہی رکھے گئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی سی کو…

Read More

چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف

لاہور(بیورورپورٹ)  ’کھلاڑی متحد ہوں تو پھر جیت بھی حاصل ہوتی ہے‘ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے اتحاد میں مسائل کا اعتراف کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5ویں ٹی 20میں ٹیم متحد ہوئی تو آپ نے دیکھا کی جیت بھی حاصل…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیا

سابق کرکٹر وقار یونس اور بازید خان کے بعد سلمان بٹ نے بھی پاکستان کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے ٹاپ آرڈر میں بابراعظم، محمد رضوان کے علاوہ صائم ایوب، عثمان خان، افتخار احمد…

Read More

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت کی شمولیت پر جولائی میں بات ہوگی

لاہور(بیورورپورٹ) چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شمولیت پر جولائی میں آئی سی سی سالانہ کانفرنس میں بات ہوگی۔پاکستان کو آخری بار کسی آئی سی سی ایونٹ کے میچز کروانے کا موقع1996میں ملا تھا،اس وقت بھارت اور سری لنکا کے ساتھ مشترکہ میزبانی ملی،اب آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں.اتوار کے…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تقریباً ایک سال بعد کہنی کی انجری سے نجات حاصل کرنے والے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جوز بٹلر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔جوز بٹلر کی قیادت میں انگلش…

Read More