چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی

کراچی(بیورورپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان ہی ایونٹ کی میزبانی کرے گا،شریک ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے …

Read More

غزہ میں حماس کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو اسرائیلی ریزرو فوجی مارے گئے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ وسطی غزہ کی پٹی میں ہونے والی جھڑپ میں 37 سالہ کلکدان مہر اور 28 سالہ ادو ابیب…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان سے قبل قومی ٹیم میں وکٹ کیپر بیٹرز میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ٹی20 ورلڈکپ ایڈیشن میں جنوبی افریقا کیخلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث میگا ایونٹ میں سلیکٹرز کی نظروں سے اوجھل ہیں جبکہ انکی محمد رضوان، عثمان خان…

Read More

یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے ایسے اشتہارات کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اس وقت چلیں گے جب صارفین ویڈیو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔ٹیک کمپنی گوگل کے مطابق اشتہارات پر کی جانے والی آزمائش کے مثبت نتائج دیکھے گئے جو ظاہر کرتا ہے کہ یہ فیچر مستقبل میں وسیع…

Read More

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے لائیو…

Read More

بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا

اجمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو تشدد کرکے شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے علاقے کنچن نگر میں ہفتہ کی صبح امام مسجد کو مبینہ طور پر تین نقاب پوش شرپسندوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت…

Read More

جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک بھارتی کمپنی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والی خاتون نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ان وجوہات کا ذکر کیا ہے جن کی وجہ سے اکثر ملازم نوکری جوائن کرنے کے چند مہینوں یا 1 سال بعد ملازمت چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پوار نامی خاتون…

Read More

پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد(بیورورپورٹ) پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین کی شینگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے اشتراک سے بنایا ہے۔آئی کیوب-کیو…

Read More

انگور کے بیجوں میں بڑھاپا روکنے والا اہم جزو دریافت

شنگھائی(مانیٹرنگ‌ڈیسک) انگور کے بیجوں میں ایک خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جو ایک جانب تو جسم میں موجود بے کار اور متروک خلیات کو ختم کرتا ہے تو دوسری جانب یہ عمررسیدگی کو بھی روکتا ہے۔اگرچہ چوہوں پر اس کے بہترین اثرات مرتب ہوئے ہیں جن کا ذکر بعد میں آئے گا لیکن پہلے جان…

Read More