عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات میں اسرائیلی حکومت کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا…

Read More

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

کیمبرج(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت…

Read More

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے لائیو…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے اسٹار بیٹر مچل مارش کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ سینئیر کھلاڑیوں میں اسٹیو اسمتھ اور مارنوس لبوشین ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔سلیکشن کمیٹی کے سربراہ جارج بیلی نے ٹیم…

Read More

دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ

بارسیلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔ماہرین کے مطابق مچھروں کے سبب پھیلنے والی وبائیں (گلوبل وارمنگ کے وجہ سے) شمالی یورپ اور دنیا کے دیگر…

Read More

ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

  واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کا آغاز کردیا ہے۔ناسا…

Read More

غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان ہالا رہررِٹ نے غزہ پر صدر جوبائیڈن کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 18 سالہ سروس سے استعفیٰ دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ امریکا کی غزہ پالیسی پر اپنے 18 سالہ فارن سروس کے…

Read More

احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان

لاہور(بیورورپورٹ) پیسر احسان اللہ کی انجری کے بارے میں میڈیکل پینل کی رپورٹ ایک، دو روز میں موصول ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل، بدھ تک پینل کی رپورٹ آجائیگی، ابھی اس پر کوئی تبصرہ…

Read More

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف

پشاور(بیورورپورٹ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن وزیرستان جج شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بحفاظت اپنے گھرپہنچ چکے ہیں۔ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ…

Read More