سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے۔محققین نے خبردار کیا ہے کہ فیشل ریکاگنیشن ٹیکنالوجیز (چہرے کے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی) پہلے سے زیادہ پرائیویسی کے لیے سنجیدہ نوعیت…

Read More

انگور کے بیجوں میں بڑھاپا روکنے والا اہم جزو دریافت

شنگھائی(مانیٹرنگ‌ڈیسک) انگور کے بیجوں میں ایک خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جو ایک جانب تو جسم میں موجود بے کار اور متروک خلیات کو ختم کرتا ہے تو دوسری جانب یہ عمررسیدگی کو بھی روکتا ہے۔اگرچہ چوہوں پر اس کے بہترین اثرات مرتب ہوئے ہیں جن کا ذکر بعد میں آئے گا لیکن پہلے جان…

Read More

اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کی خبروں کے دوران صیہونی ریاست کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے نوصیرات پناہ گزین کیمپ اور غزہ شہر میں ڈرونز کے ذریعے بمباری…

Read More

احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان

لاہور(بیورورپورٹ) پیسر احسان اللہ کی انجری کے بارے میں میڈیکل پینل کی رپورٹ ایک، دو روز میں موصول ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل، بدھ تک پینل کی رپورٹ آجائیگی، ابھی اس پر کوئی تبصرہ…

Read More

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے اپنا ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ شیئر کیا، جس میں انہوں نے تجربہ کار…

Read More

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی…

Read More

کراچی؛ جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی(بیورورپورٹ) نیوچالی شارع لیاقت کراچی چیمبر آف کامرس کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی دکان میں مبینہ طور پر گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دکان کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکے کے بعد…

Read More

چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل

لاہور(بیورورپورٹ)چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان میں میزبانی کیلیے شیڈول آئی سی سی کو ارسال کردیا گیا، جس میں بھارت کے میچز پاکستان میں ہی رکھے گئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی سی کو…

Read More

اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی

فلسطین(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی حاملہ خاتون کے پیٹ سے معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے بچی جان کی بازی ہار گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے غزہ میں رفح کے علاقے میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں سبرین السکنی نامی فلسطینی حاملہ خاتون اپنے…

Read More