ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے

  واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا کی خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث ادارے نے خلائی دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کا آغاز کردیا ہے۔ناسا…

Read More

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

کیمبرج(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت…

Read More

احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان

لاہور(بیورورپورٹ) پیسر احسان اللہ کی انجری کے بارے میں میڈیکل پینل کی رپورٹ ایک، دو روز میں موصول ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل، بدھ تک پینل کی رپورٹ آجائیگی، ابھی اس پر کوئی تبصرہ…

Read More

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی

 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلبا پر پولیس نے چڑھائی کردی جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اٹلانٹا کی یونی ورسٹی میں پولیس نے پُرامن طلبا پر کالی مرچ اور ربڑ کی گولیاں استعمال کیں۔…

Read More

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعظم کی ریاض میں ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور گیٹس فاؤنڈیشن کے درمیان حفاظتی ٹیکوں، غذائیت اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے پہلے دونوں رہنماؤں نے عالمی اقتصادی فورم کے ایک اعلیٰ سطحی…

Read More

انگور کے بیجوں میں بڑھاپا روکنے والا اہم جزو دریافت

شنگھائی(مانیٹرنگ‌ڈیسک) انگور کے بیجوں میں ایک خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جو ایک جانب تو جسم میں موجود بے کار اور متروک خلیات کو ختم کرتا ہے تو دوسری جانب یہ عمررسیدگی کو بھی روکتا ہے۔اگرچہ چوہوں پر اس کے بہترین اثرات مرتب ہوئے ہیں جن کا ذکر بعد میں آئے گا لیکن پہلے جان…

Read More

Welcome to the Future of WordPress with Gutenberg

Malesuada fames ac turpis egestas integer. Quam nulla porttitor massa id neque aliquam vestibulum morbi blandit. Commodo sed egestas egestas fringilla phasellus faucibus scelerisque. Turpis massa tincidunt dui ut ornare lectus sit amet. Ut consequat semper viverra nam libero justo laoreet sit. Ultrices dui sapien eget mi. At augue eget arcu dictum varius duis at…

Read More

بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا

اجمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو تشدد کرکے شہید کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے علاقے کنچن نگر میں ہفتہ کی صبح امام مسجد کو مبینہ طور پر تین نقاب پوش شرپسندوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت…

Read More

خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسپتال میں داخل خواتین کے مرنے کا امکان اس وقت کم ہوجاتا ہے جب ان کی ڈاکٹر خود بھی ایک خاتون ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور 65 سال اور اس زائد عمر کے مریضوں کا مطالعہ کیا گیا جو کہ اینالز آف…

Read More