ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف

پشاور(بیورورپورٹ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن وزیرستان جج شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بحفاظت اپنے گھرپہنچ چکے ہیں۔ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ…

Read More

خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نوجوان صائم ایوب، عثمان خان اور انجری کے شکار ہونے والے اعظم خان کے مستقبل کے حوالے سے اہم بیان دیدیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے تینوں نوجوان کرکٹرز صائم، عثمان اور اعظم خان کی…

Read More

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات کررہی ہے اور اس تحقیقات میں اسرائیلی حکومت کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا…

Read More

بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ کرنے والی 19 سالہ پراچی نگم کو سوشل میڈیا پر اپنے چہرے اور ہونٹوں سے اوپر مونچھوں کی طرح بال اگنے پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس ذہین بچی کے بورڈ مں ٹاپ کرنے کے بعد…

Read More

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے  نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  2023 میں شرح پیدائش ریکارڈ سطح تک کم ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے حال ہی شرح پیدائش کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے جس میں بتایا گیا…

Read More

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی اور یوکرین جنگ میں روس…

Read More

لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) میسجنگ ایپلی کیشن ڈِسکورڈ نے پلیٹ فارم سے لاکھوں صارفین کے میسجز حاصل کرنے اور فروخت کرنے والی ویب سائٹ سے تعلق رکھنے والے متعدد اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی۔404 میڈیا کے مطابق ایک ویب سائٹ ڈسکورڈ سے لاکھوں صارفین کے پیغامات نکال کر فروخت کر رہی تھی۔ڈِسکورڈ ایک انتہائی مشہور گروپ چیٹنگ…

Read More

غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق

کووینٹری(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صحت مند اور توازن غذا برتر دماغی صحت، بہتر ذہنی کارکردگی اور کیفیت سے تعلق رکھتی ہے۔یونیورسٹی آف واروک میں کی جانے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے غذاؤں کے انتخاب کا ہماری جسمانی اور دماغی صحت پر پڑنے والے اثرات کو بہتر طریقے سے سمجھنے…

Read More

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل

پشاور(بیورورپورٹ)عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی، جس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور…

Read More